What is Marketing?
مارکیٹنگ کی کوئی کتاب ہو، ویب سائیٹ ہو، یوٹیوب کا کوئی چینل ہو یا کو بلاگ ہو تو سب کا پہلا ٹاپک یہی ہوتا ہے کہ مارکیٹنگ کیا ہے؟ میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے کورس کو شروع کرنے سے پہلے کیسے اس ٹاپک کو مس کر سکتا ہوں فرق میرا اس کورس کو شروع کرنے کا یہ ہے میں اپنی روز مرہ زندگی کی مثال دوں گا اور بڑے ہی آسان طریقے سے آپ کو سمجھانے کی کوشش کروں گا
What actually marketing is?
تو آئیے سب سے پہلے آپ کو مثال دیتا ہوں آپ گھر بیٹھے ہیں آپ کے فون کی رنگ ہوتی ہے آپ نے فون کو ریسیو کیا تو دوسری طرف سے کال پر ایک گرل ہے جو کہ آپ کو کہ رہی ہے اس نے کہا کہ میرا ایک انشورنس کمپنی سے تعلق ہے اور آج اگر آپ یہ پیکج خریدو گے تو ہم آپ کو 25٪ کا ڈسکاؤنٹ دیں گے آپ کو اور آپ کی فیملی کو بھی ۔ تو میرا آپ سے یہ سوال ہے کی کیا وہ گرل مارکیٹنگ کی جاب کر رہی ہے
دوسری مثال جو کہ بڑی انٹرسٹنگ ہے آپ اکثر شاپنگ مال جاتے ہوں گے اکثر سنڈے بازار جاتے ہوں گے وہاں آپ کو مختلف لوگ کھڑے ہوئے نظر آئیں گے جو چیزیں بیچ رہے ہوں گے 10 روپے کی 15 روپے کی 100 روپے کیایک کے ساتھ دو فری تو سوال میرا آپ سے یہ ہے کہ کیا آپ کے نزدیک وہ بھی مارکیٹنگ کی جاب کر رہے ہیں اگر ان دونوں سوالوں کا جواب آپ کے نزدیک ہاں ہے تو آپ 100٪ درست ہو یہ دونوں مارکیٹنگ ہی کی جاب کر رہے ہیں گرلز بیشک ٹیلیفون کے ذریعے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال کر رہی ہے اور دوسرے صاحب جو اتوار بازار میں کھڑے چیزوں کی سیلنگ کر رہے ہیں لیکن ہے یہ مارکیٹنگ ہی کی جاب
لیکن مارکیٹنگ اس کے علاوہ اور بھی بہت کچھ ہے تو آئیے ہم مارکیٹنگ کی تعریف کرتے ہیں اس کے بعد ہم اس کو باریک کریں گے اور پھر انڈرسٹینڈ کریں گے کہ مارکیٹنگ کا پروسیس کیا ہے
Process of marketing
Creating
Communication
Delivering
Exchanging
Offering
مطلب بنانا Creating
مطلب بتانا Communication
مطلب پہچاناDelivering
مطلب تبدیل کرناExchanging
مطلب ریوارڈ حاصل کرنا Offering
آفرنگ بڑی انٹرسٹنگ چیز ہے کہ ایک کمپنی کوئی پروڈکٹس تو بنا کر دی رہی ہے لیکن اس کے بدلے وہ ویلیو لے بھی رہی ہے اور ویلیو دی بھی رہی ہے
In the form of products services
یہ آپ نے زہن میں رکھنا ہے
کیا آپ کی کمپنی پروڈکٹس بناتی ہے سروسز بناتی ہے جس میں یہ چاروں چیزیں شامل ہوتی ہیں اور اس کے بدلے ویلیو مل رہی ہوتی ہے کمپنی کو بھی اور کسٹمر کو بھی
تو آئیے اس کو باریک کرتے ہیں Creating سب سے پہلے اس
آپ کسی شاپ پر جاتے ہو اور وہاں آپ کو شیلف میں جو پروڈکٹس لگے نظر آتے ہیں ان پروڈکٹس کو کسی کمپنی نے بنایا ان کو بنانے کے ان اندر کمپنی کا ایک سرٹین پروسیس انوالو ہے اس پروسیس کو ہم کہتے ہیں creating ویلیو یعنی ہم مارکیٹنگ اس پروسیس کا نام ہے جس کے تھرو کمپنی کو پتا لگتا ہے کہ کسٹمر کو چاہیے کیا اور اس کو زہن میں رکھ کر کمپنی پروڈکٹس بناتی ہے مارکیٹنگ کیا ہے؟ مارکیٹنگ ہے Communicating Values کا نام آپ نے پروڈکٹس تو بنا لی اور پروڈکٹس تو بڑی انٹرسٹنگ ہے لیکن کسٹمر کو پتا ہی نہیں ہے کہ پروڈکٹس کیسی ہے تو آپ ایک ایفیکٹو میسج جو کسٹمر کو دیتے ہیں جس کے بعد کسٹمر کو پتہ لگتا ہے کہ آپ کی پروڈکٹس جو ہیں او بھائی بات سنو یہ پروڈکٹ تو خرید لو He didn't buy the Product کیوں؟ جو میسج میں جس طریقے سے ڈلور کر رہا ہوں وہ ایفیکٹو نہیں ہے تو کی پوائنٹ کیا ہے Communication Value توآپ کسٹمر کو بتا تو رہے ہیں لیکن ایفیکٹو طریقے سے بتائیں تاکہ کسٹمر آپ کی بات کو سنیں
تیسرا پوائنٹ جو کہ بڑا اہم ہے Delivering Value
اس سے مراد یہ ہے کہ پروڈکٹس بن گئی آپ نے کسٹمر کو بھی بتا دیا لیکن آپ نے اس کو ڈیلور بھی تو کرنا ہے تو کسٹمر کی جگہ پر بھی تو پہچانا ہے خواہ وہ آئن ہو یا آف لائن تو ڈیلورنگ دا پروڈکٹ آف ویلیو اس دی جاب آف اے کمپنی
تو کمپنی جو ہے وہ پروڈکٹ کو کسٹمر تک پہچاتی ہے اور اس پورے پروسیس کو پہچانے تک کے عمل کو مارکیٹنگ کہتے ہیں
Last Step
جو سب سے امپورٹنٹ ہے جس سے کمپنی کو بھی ریوارڈ ملتا ہے اور کسٹمر کو بھی اس سٹپ کو ہم ایکسچینجنگ ویلیو آپ نے پروڈکٹ سروس بنا لی کمیونیکیٹ کر لیا ڈیلور کر لیا اب باری آئی ہے ایکچیول سیلنگ کی آپ نے ایک چیز بنائی ہے کسٹمر کو دی کسٹمر سے آپ نے پیسے پکڑے اور آپ کو فنانشیل ویلیو مل گئی اور کسٹمر کو پروڈکٹ مل گیا
Last but not
جو سب سے امپورٹڈ بات جو ہم اکثر مس کر جاتے ہیں کہ Business is not propose to earn money
یہ بڑا اہم ہے آپ نے پروڈکٹ بیچ کر پیسے تو کما لیے لیکن کیا کسٹمر اس پروڈکٹ سے خوش ہے اور اگر کسٹمر خوش ہے تو پھر آپ کو وہ 5 سٹار دے گا اور جب وہ آپ کو 5 سٹار دے گا تو پھر آپ کا ایمبیسڈر بھی بنے گا ایمبیسڈر بنے گا تو پھر وہ دوسرے لوگوں کو بھی بتائے گا کہ بھائی اس کمپنی کے آرڈر خریدو یہ سب سے اچھی ہے اور جب وہ بتائے گا تو اٹومیٹکلی آپ کے نمبر آپ کسٹمر بھی بڑھیں گے تو آپ کا Objective as a company
یہ ہونا چاہیۓ کہ میرا کسٹمر سب سے زیادہ خوش ہونا چاہیے کہ بار بار ہو میرے پاس واپس آئے
.jpg)
.png)
